احساس پروگرام میں کیسے چیک کرتے ہیں کہ بیلنس آگیا ہے؟
اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ احساس پروگرام میں بیلنس آیا ہے یا نہیں، تو اس کا سب سے آسان اور تیز طریقہ 8171 سسٹم ہے۔ 2025 میں احساس اور بی آئی ایس پی کی تمام ادائیگیاں ڈیجیٹل ہوگئی ہیں، جس کا مطلب ہے کہ آپ گھر بیٹھے صرف CNIC درج کرکے اپنی قسط…